, ,

Sonay Jaagnay Kay Adaab o Azkaar | سونے جاگنے کے آداب و اذکار

 200.00

سونا اور جاگنا ہماری ضرورت ہے لیکن اگر ہمارا یہ عمل سنت کے مطابق ہو جائے تو عبادت ہے۔ لہذا ہم سب کو اس بات کا اہتمام کرنا چاہیے کہ اس معاملے میں بہی نبی کریمﷺ کی سنتوں کی پیروی کریں۔ اسی جزبے کے تحت یہ کتاب لکھی گئی ہے اور اس میں سونے جاگنے سے متعلق احادیث اور اذکار جمع کیے گئے ہیں تاکہ ہم سب ان کو اپنے زندگی کا معمول بنا سکیں۔

Availability: 36 in stock

SKU: 04010075 Categories: , ,

اس کتاب میں سونے جاگنے سے متعلق احادیث اور اذکار جمع کیے گئے ہیں تاکہ ہم سب ان کو اپنے زندگی کا معمول بنا سکیں

Author Dr. Farhat Hashmi
Language Urdu, Arabic
Product Type Books
Publisher Al-Huda Publications
Weight 0.0950 kg
Scroll to Top
Al Huda Publications is closing its Display Center located at F-8 with effect from Monday, 9th July 2024. For future business and communication, all customers, distributors and other stake holders are requested to contact APPL Head Office (HO) located at I-10/3
Reach us at: 051-4866150-1